پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے مثبت…