پیٹرول ریلیف سکیم ، حکومت کا عوام کو مزید ریلیف دینے کا اعلان
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور امریکا کی جنگ کے باعث عالمی سطح پر بحران پیدا ہوا ہے، آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی رسد متاثر ہو رہی ہے اور دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، جس سے…

