پی پی قیادت نے آزاد کشمیر میں مستقل صدر لانے کے فیصلے کی توثیق کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے آزاد کشمیر میں مستقل صدر لانے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق آزاد کشمیر میں مستقل صدر کے تقرر کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی توثیق قیادت نے بھی کر دی، یہ فیصلہ پیپلز پارٹی میں صدر کا عہدہ…