پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے موٹر وے ٹھٹہ خلیل پر ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع کردی۔
اعظم سواتی کو ٹیکسلا پولیس نے 2 روزہ جسمانی…

