پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی اشتعال انگیزی پر قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ کن مؤقف
22 اپریل 2025ء کو پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں 24 اپریل 2025ء کو پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں شرکاء نے قومی سلامتی کی صورتحال اور خطے کی مجموعی…