پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 مئی سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پاکستان میں پٹرول کی قیمت…