پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری مراکز کے نئے اوقاتِ کار مقرر کر دیے ہیں جو فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں میں دن کے دورانیے اور درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر…