پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل گورننس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے میدان میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گورنمنٹ جی پی یو کلاؤڈ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ منصوبہ نہ صرف سرکاری نظام کو جدید خطوط پر استوار کرے گا بلکہ مقامی سطح پر اے آئی ٹیکنالوجی کی…