تیس لاکھ گھرانوں کو رمضان نگہبان پیکیج فراہم
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے 30 لاکھ سے زائد گھرانوں کو نگہبان رمضان پیکیج فراہم کر دیا گیا۔
ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 64 لاکھ گھرانوں کو نگہبان رمضان پیکیج کی ترسیل جلد مکمل کر لی جائے گی۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے…

