پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
پنجاب حکومت نے 27-2026 کے بجٹ کے لیے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا ہے۔
ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق بجٹ میں پنجاب ویلتھ فنڈ کے قیام کے لیے 700 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ پنجاب انفراسٹرکچر اینڈ گارنٹی فنڈ…