پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا جاپان میں ہونے والے 2026 ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلوں کے قومی اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سلمان مرزا بائیں انگوٹھے میں فریکچر کے باعث ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔…