پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا
اسلام آباد: پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 18.37 فیصد کمی کے بعد 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہ گیا، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ خسارہ 57 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔
پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی…