پاکستان کا تمام کشمیری سیاسی قیدیوں اور انسانی حقوق کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان تمام کشمیری سیاسی قیدیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی کے 75 برس مکمل ہونے پر سرکاری سطح پر…