پاکستان میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل موجود ہے؟ حکومت نے بتا دیا
اسلام آباد: ملکی معاشی صورتحال اور پیٹرولیم ذخائر سے متعلق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ نے قائمہ کمیٹی کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور توانائی کے ذخائر پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں اس…