پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منیلا میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی،…