پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، وزارت داخلہ میں پرچم کشائی تقریب
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جبکہ تقریب میں وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا، ایڈیشنل سیکرٹری، وزارت داخلہ کے افسران اور دیگر حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر پاک سیکرٹریٹ آر بلاک میں پاکستان اور…