پاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل نے دور فاصلے پر موجود ہدف کو انتہائی درستگی اور تیز رفتاری کے ساتھ…