ٹینکرز پر حملوں اور امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ٹینکرز پر حملوں اور ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
ٹینکرز پر حملوں کی اطلاعات اور ٹرمپ انتظامیہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر پیش رفت نہ ہونے کے باعث آج…