Gas Leakage Web ad 1

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

0

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج ادا کرنے والے عازمین دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع کراسکیں گے۔
اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
دوسری قسط جمع کرانے سے پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

مقررہ تاریخ تک دوسری قسط جمع نہ کرانے کی صورت میں حج درخواست منسوخ تصور ہوگی، جبکہ درخواست منسوخ ہونے پر جمع شدہ واجبات اکاؤنٹ میں واپس کردیئے جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.