ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بال روم پر آنیوالی لاگت پر سوال اٹھانے والی صحافی کو احمق کہہ دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں زیر تعمیر بال روم پر آنے والی لاگت سے متعلق سوال کرنے والی خاتون صحافی کو احمق قرار دے دیا۔
صدر ٹرمپ نے چین کے دورے پر روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بال روم کا حجم دگنا کردیا…