وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پابندیاں ختم
اسلام آباد میں وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے شہر میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔
ضلعی حکام کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے کھول دیے گئے ہیں اور…