وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ
وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے پالتو کتے کی گمشدگی کی اطلاع دیتے ہوئے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔
وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی اسٹوری کے مطابق ڈیوک نامی بلیک جرمن شیپرڈ (لانگ کوٹ) کراچی…