وزیراعظم کی روضہ رسولؐ پر حاضری، ملک و قوم کی ترقی، دنیا بھر میں امن کی دعائیں
وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے، جہاں گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیرِاعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔
امریکا ایران مذاکرات آگے بڑھانے، خطے میں پائیدار امن و…