وزیر تعلیم نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے اسکولوں کے اوقات میں ایک گھنٹے کی کمی کا اعلان کردیا۔
انہوں نے یہ اعلان اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔
پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم…