وزیر اعظم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی
وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل سیزن 11 کے تینوں پلے آف میچز کے لیے بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں شائقین کو…