نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹُول ٹیکس میں اضافہ کر دیا
ملک بھر کی قومی شاہراہوں اور موٹروے نیٹ ورک پر ٹول ریٹس میں خاطر خواہ اضافے کی نوٹیفکیشن جاری کر دی ہے۔ یہ نئی شرحیں این ایچ اے ایکٹ 1991 کے سیکشن 10(2)(vii) کے تحت 2024 میں کی گئی ترامیم کے بعد نافذ کی جا رہی ہیں، اور 5 اپریل 2026 سے تمام…