نہانے کے لیے کون سا وقت زیادہ بہتر ہے؟ ماہرین صحت کی تجویز
اکثر افراد یہ سوچتے رہتے ہیں کہ نہانے کا بہترین وقت آخر کون سا ہے، صبح سویرے، دن کے آغاز میں یا رات کو سونے سے پہلے؟ اب ماہرینِ صحت نے اس سوال پر اہم تحقیقاتی روشنی ڈال دی ہے۔
امریکی ماہرین کی ایک رپورٹ، جو معروف طبی ویب سائٹ ’’ویری ویل…