Gas Leakage Web ad 1

جسٹس حسن اظہر رضوی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت حلف لیا

0

جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب وفاقی آئینی عدالت میں منعقد ہوئی، جس میں ججز، عدالتی افسران، عملے اور لا افسران نے شرکت کی۔
ایس ایم ایز کے قرضوں میں 33 فیصد اضافہ، فنانسنگ 943 ارب روپے تک پہنچ گئی
واضح رہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان 19 سے 22 اکتوبر تک آذربائیجان میں ترک دنیا کی آئینی عدالتوں اور آئینی دائرۂ اختیار رکھنے والے اداروں کی کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

جسٹس امین الدین خان کی عدم موجودگی میں جسٹس حسن اظہر رضوی قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.