نسیم شاہ کو بہت کم سزا ملی، زبان پر کنٹرول نہ کیا تو ٹیم سے نکال دیں گے ، صوبائی وزیر
صوبائی وزیر کھیل و توانائی پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹر نسیم شاہ کو 2 کروڑ روپے جرمانہ بہت کم سزا ہے اور اگر وہ اپنی زبان پر قابو نہ پائیں تو انہیں ٹیم سے نکال دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کھیل و توانائی…