نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نہ کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے واضح کیا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ (پاک آئی ڈی) فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض سرکاری دفاتر اور ادارے ڈیجیٹل کارڈ کی بجائے فزیکل کارڈ یا اس…