ناخنوں کے رنگ میں تبدیلی، مختلف بیماریوں کی علامات: ماہرین کی وارننگ
انسانی جسم میں آنے والی معمولی تبدیلیاں اکثر سنگین بیماریوں کی ابتدائی علامت بن سکتی ہیں، اسی طرح ناخنوں کا رنگ، بناوٹ اور شکل بھی مجموعی صحت کی عکاسی کرتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ناخنوں میں غیر معمولی تبدیلیاں جگر، گردوں، دل، پھیپھڑوں اور…