نئی حکومت کے آتے ہی پاسپورٹ فیس میں 50 فی صد اضافہ
لاہور(نیوزڈیسک)نئی حکومت کے آتے ہی پاسپورٹ فیس میں 50 فی صد اضافہ کردیا گیا۔ ملکی تاریخ میں پاسپورٹ فیس میں یہ ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔5 سال کی مدت کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار سے بڑھا کر 4500 روپے…