ن لیگ کیلئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے امیدوار پر اتفاق رائے چیلنج بن گیا
مسلم لیگ ن کے لیے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کا امیدوار طے کرنا بڑا چیلنج بن گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف ابھی تک وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام پر حتمی فیصلہ نہیں کر سکے۔ مشاورت کا عمل جاری ہے جس میں مختلف امیدواروں کے سیاسی وژن اور…