میرپور ڈویژن کے عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد ظاہر کیا: عظمیٰ بخاری
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے ووٹ کے ذریعے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، اس لیے انتخابی نتائج کو کھلے دل سے تسلیم اور جمہوری عمل کا احترام…