میر رضا قتل کیس، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف
تاجر میر رضا کی موت کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے گزشتہ روز کی کارروائی کا تفصیلی تحریری حکم جاری کر دیا ہے، جس میں اہم ہدایات بھی شامل ہیں۔
کمیشن نے احمد بھردے کو سندھ بورڈ آف ریونیو کے نوٹس جاری کرتے ہوئے فوڈ پانڈا سے ہونے…