مٹی کا تیل ایک روپے 71 پیسےفی لیٹر مہنگا
مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 313 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں گرین کارڈ حاصل…