موٹروے کی حفاظتی باڑ اور درخت کاٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
(نیوز ڈیسک)موٹروے پولیس M-2 نے فیض پور کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا، جو موٹروے کی حفاظتی باڑ کاٹنے اور درخت چوری میں ملوث تھے۔
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی…