ملک میں دوبارہ شفاف اور منصفانہ الیکشن کرائے جائیں تاکہ حقیقی عوامی نمائندگی سامنے آسکے: مولانا فضل…
جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں دوبارہ آزاد، شفاف اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں تاکہ حقیقی عوامی نمائندگی سامنے آ سکے۔
کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…