مشکل میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، کمزور طبقے کو مزید ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا اور کمزور و متوسط طبقے کو مزید ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان میں موجودہ…