مشرقی وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال، خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچیں
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک اعشاریہ 37 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد برینٹ کروڈ 97 اعشاریہ 60 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ کر…