مزنگ پولیس کی کارروائی، خاتون کا لاکھوں کا سامان لے کر فرار ہونے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
مزنگ پولیس نے نوسربازی کے ذریعے خاتون کا قیمتی سامان ہتھیانے والے رکشہ ڈرائیور کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کو چونگی امرسدھو سے گرفتار کر کے خاتون کا لوٹا گیا تمام سامان برآمد کر لیا۔
ایس پی سول لائنز کے مطابق رکشہ…

