مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے، تاہم مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہئیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک، قوم اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کا کامیاب ہونا ضروری ہے،…

