محکمہ صحت کا ایم ڈی کیٹ کے تھریش ہولڈ میں 3 فیصد کمی پر صدر پاکستان، پی ایم ڈی سی کو مراسلہ
مراسلے میں پی ایم ڈی سی کے 8 اپریل 2026 کے نوٹیفکیشن نمبر PF-1-C/2026/Council/Notification/1108 کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔
پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ تھریش ہولڈ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے بالترتیب 3 فیصد کمی کے حوالے سے…