لاہور ایئرکوالٹی کی عالمی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگیا
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کے ہائی اے کیو آئی والے علاقوں میں اسموگ گنز کے ذریعے مسلسل آپریشن جاری ہے اور ای پی اے کی فیلڈ ٹیمیں بھی متحرک ہیں۔ ان کے مطابق لاہور عالمی ایئر کوالٹی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگیا ہے۔…

