قومی سطح پر یکساں ای فائلنگ نظام کے قیام کیلئے مشاورتی عمل شروع
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسٹینڈرڈائزڈ نیشنل ای فائلنگ فریم ورک کی تیاری کے لیے بار کے ساتھ مشاورتی عمل شروع کردیا، مجوزہ نظام کا مقصد سپریم کورٹ، ہائی کورٹس اور ضلعی عدالتوں میں ای فائلنگ کے لیے یکساں اور مربوط طریقہ کار وضع کرنا ہے۔
چیف…