فواد چوہدری کے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر سنگین الزامات
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجود قیادت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ اسٹیبلشمنٹ نے انسٹال کی ہے یہ لوگ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ میں ہیں، موجودہ قیادت کے…