فتنہ الخوارج کا افغان سرغنہ خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک
فتنہ الخوارج کا افغان سرغنہ خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
سیکیورٹی فورسز نے سارانان کے علاقے ارجم کلی میں کامیاب آپریشن کے دوران خارجی بصیر کو ہلاک کیا۔ خفیہ معلومات کی بنیاد پر خارجی کمانڈر کے افغان ساتھی کو…