غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری، مزید 4 فلسطینی شہید
غزہ پٹی میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 فلسطینی شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں…

