غزہ امن فورس کا حصہ بننے کو تیار، حماس کو غیر مسلح کرنا ہمارا کام نہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ امن فورس میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔
ہفتے کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے وضاحت کی کہ پاکستان بین الاقوامی فورس میں حصہ…

