عیدالاضحیٰ کی آمد، حکومت کا تنخواہ اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ
وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت عیدالاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 22 مئی کو ادائیگیاں کی جائیں گی۔
وفاقی بجٹ 27-2026 کی تیاری، آئی ایم ایف وفد آج…